the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
کولہاپور ۔ 22جنوری(یو این آئی) ضلع کولہا پور کے شاہو واڑی تحصیل کے موضع وارول میں کل رات پیش آئے سڑک حادثہ میں 2 افراد ہلاک اور مزید 2 زخمی ہوگئے ۔ شاہو واڑی پولیس کے مطابق 4 افراد مندر سے درشن کے بعد ستارا ضلع کے کارڈ ٹاؤن واپس ہورہے تھے کہ ان کی تیز رفتار کار کا توازن ڈرائیور نے کھودیا اور یہ کار پُل کی ریلنگ کو توڑنے کے بعد کدوی روی میں 40 فٹ گہرائی میں گر پڑی ۔ اس حادثہ کے نتیجہ



میں 2 برسر موقع ہلاک ہوگئے جبکہ مزید 2 افراد شدید طور پر زخمی ہوگئے ۔ جنہیں ندی سے نکال کر ملکا پور رورل ہاسپٹل میں شریک کروایا گیا ۔ شاہو واڑی پولیس نے مہلوکین کی شناخت 29 سالہ ابا صاحب جادھو اور 29 سالہ امیت رمیش پنڈت دونوں ساکن کارڈ ٹاؤن کی حیثیت سے کی ہے جبکہ زخمیوں کی شناخت 32 سالہ ساجد شوکت پٹیل اور 45 سالہ کسان ڈاگو کراڈے کے طور پر کی گئی ہے ۔ پولیس اس واقعہ کی تحقیقات کررہی ہے ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.